![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
میرے پاس ایک اسٹرابیری ہے
| |||||
میرے پاس ایک کیوی اور ایک تربوز ہے
| |||||
میرے پاس ایک نارنگی اور ایک گریپ فروٹ ہے
| |||||
میرے پاس ایک سیب اور ایک آم ہے
| |||||
میرے پاس ایک کیلا اور ایک انناس ہے
| |||||
میں پھلوں کا سلاد بناتا ہوں
| |||||
میں ایک ٹوسٹ کھاتا ہوں
| |||||
میں ٹوسٹ مکھن کے ساتھ کھاتا ہوں
| |||||
میں ٹوسٹ مکھن اور جام کے ساتھ کھاتا ہوں
| |||||
میں سینڈوچ کھاتا ہوں
| |||||
میں سینڈوچ مارجرین کے ساتھ کھاتا ہوں
| |||||
میں سینڈوچ مارجرین اور ٹماٹر کے ساتھ کھاتا ہوں
| |||||
ہمیں ڈبل روٹی اور چاول چاہیے
| |||||
ہمیں مچھلی اور اسٹیکس چاہیے
| |||||
ہمیں پیزا اور سپیگیٹی چاہیے
| |||||
ہمیں اور کن چیزوں کی ضرورت ہے؟
| |||||
ہمیں سوپ کے لیے گاجر اور ٹماٹر چاہیے
| |||||
سپر مارکٹ کہاں ہے؟
| |||||